ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی زیرِ غور، صدر ٹرمپ نے بڑے آپریشن کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump ایران کے خلاف ایک محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، اور اگر سفارتی کوششیں ناکام رہیں تو آئندہ مہینوں میں وسیع فوجی آپریشن بھی کیا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں سرینڈر نہیں کرے گا۔ امریکی اخبار … ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی زیرِ غور، صدر ٹرمپ نے بڑے آپریشن کا اشارہ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں