لبنان پر جاری حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا سکتے ہیں

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ لبنان پر جاری حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس رائیل ی کارروائیاں نہ صرف ممکنہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہیں بلکہ خطے میں امن کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہیں۔ ان … لبنان پر جاری حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا سکتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں