ایران کے پاس دفاع کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے سفارت کاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن امریکا اور اس رائ یل نے کوئی راستہ نہیں چھوڑا ایرانی صدر نے خطے میں اپنے پڑوسی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا اور اس ‘را ئیل نے ایران … ایران کے پاس دفاع کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایرانی صدر پڑھنا جاری رکھیں