امریکی حملے میں 168 کمسن شہید طالبات کی نماز جنازہ لاکھوں افراد شریک

ایران کے شہر مناب میں امریکی میزائل حملے کا نشانہ بننے والے ایک نجی اسکول کی طالبات کی نمازِ جنازہ مقامی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں ادا کر دی گئی۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کی صبح مناب میں واقع شجرہ طیبہ ایلیمنٹری اسکول پر میزائل حملہ کیا گیا۔ مناب … امریکی حملے میں 168 کمسن شہید طالبات کی نماز جنازہ لاکھوں افراد شریک پڑھنا جاری رکھیں