آبنائے ہرمز بند ،ایران کے ہر ایک شہید کے خون کا بدلہ لینے کا حکم،سپریم لیڈر کا پہلا بیان نشر

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہوا جس میں اُنھوں نے آبنائے ہرمز کو بند رکھنے اور ہلاک ہونے والے تمام ایرانیوں کے خون کا بدلہ لینے کا ھکم دیا۔ ایران کے نئَ رہبر اعلیٰ نے کہا کہ میناب کے سکول کے بچوں سمیت … آبنائے ہرمز بند ،ایران کے ہر ایک شہید کے خون کا بدلہ لینے کا حکم،سپریم لیڈر کا پہلا بیان نشر پڑھنا جاری رکھیں