اٹلی کا پاکستان کے لیے ہزاروں ورک ویزوں کا اعلان مگر عملدرامد کیوں نہیں ؟

پاکستان کے لیے ایک خوش کن پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں اٹلی نے ساڑھے دس ہزار ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پاکستان کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ میں کیا گیامگر عملدرامد کیسے ہو گا؟ یہ پیش رفت محسن نقوی اور اٹلی کے وزیر داخلہ … اٹلی کا پاکستان کے لیے ہزاروں ورک ویزوں کا اعلان مگر عملدرامد کیوں نہیں ؟ پڑھنا جاری رکھیں