اٹلی کا پاکستانی لیبر کے لیے 10 ہزار 500 ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان

اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی نے اعلان کیا ہے کہ لیگل مائیگریشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کے لیے 10 ہزار 500 ورک ویزے جاری کیے جائیں گے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں دوطرفہ امور اور باہمی تعاون … اٹلی کا پاکستانی لیبر کے لیے 10 ہزار 500 ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں