ماضی کی خوبصورت جوڑی :فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد علیحدگی کی وجہ بیان کر دی

پاکستان کے معروف اور سینئر فنکار فریال گوہر اور جمال شاہ نے طلاق کے تین دہائیوں سے زائد عرصے بعد اپنی علیحدگی کی اصل وجوہات پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک دور میں دونوں کو شوبز انڈسٹری کا مثالی جوڑا سمجھا جاتا تھا۔ مداح ان کی جوڑی کو بے حد پسند کرتے تھے، اسی … ماضی کی خوبصورت جوڑی :فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد علیحدگی کی وجہ بیان کر دی پڑھنا جاری رکھیں