ایران جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، امریکہ کی اہم انٹیلیجنس شخصیت مستعفیٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump کی جانب سے تعینات ایک سینئر انٹیلیجنس عہدیدار نے ایران کے خلاف جنگ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ Joe Kent نے منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے … ایران جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، امریکہ کی اہم انٹیلیجنس شخصیت مستعفیٰ پڑھنا جاری رکھیں