فلمی ہیرو سے سیاسی ہیرو تک ،جوزف وجےتمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بن گئے

اپ ڈیٹ سٹوری بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سیاسی جوڑ توڑ اور کئی روز کی غیر یقینی صورتحال کے بعد معروف اداکار اور سیاست دان سی جوزف وجے نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ پروقار تقریب میں وجے نے اپنے عہدے کا حلف … فلمی ہیرو سے سیاسی ہیرو تک ،جوزف وجےتمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بن گئے پڑھنا جاری رکھیں