کملا ہیرس کی ٹرمپ پر تنقید، ایران پر امریکی حملے’غیر ضروری جوا‘ قرار

امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ایران پر بڑے پیمانے پر امریکی فوجی حملوں اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ امریکی عوام نہیں چاہتے۔‘‘ ان کے مطابق یہ اقدام ’’عزم کے … کملا ہیرس کی ٹرمپ پر تنقید، ایران پر امریکی حملے’غیر ضروری جوا‘ قرار پڑھنا جاری رکھیں