لاھور کے ہسپتال میں ڈاکٹروں سی ایکشن میں مقابلہ چار ڈاکٹر معطل

پنجاب حکومت نے لیڈی ویلینگڈن ہسپتال لاھور کے گائنی آپریشن تھیٹر میں دو مریضوں کی سی سیکشن کی ویڈیو بنانے کے الزام میں چار ڈاکٹروں کو معطل کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دو خواتین کے سی سیکشن ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایک اعلامیے کے مطابق حکومت پنجاب نے ہسپتال … لاھور کے ہسپتال میں ڈاکٹروں سی ایکشن میں مقابلہ چار ڈاکٹر معطل پڑھنا جاری رکھیں