امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ مشرق وسطیٰ چھوڑ واپس روانہ

امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی بحری حکمتِ عملی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے اپنے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز USS Gerald R. Ford کو واپس اپنے ہوم پورٹ بھیج دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ جنگی بحری جہاز اب یورپ کے عسکری دائرہ کار میں داخل ہو چکا ہے اور جلد ہی … امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ مشرق وسطیٰ چھوڑ واپس روانہ پڑھنا جاری رکھیں