فرانسیسی صدر میکرون نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاق کا جواب دے دیا

فرانس کے صدر ایمانول میکرون کہا ہے کہ ان کی شادی کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تبصرے “نہ شائستہ ہیں اور نہ ہی معیار کے مطابق”،واضع رہے کہ امریکی صدر Donald Trump نے واشنگٹن میں ایک نجی ظہرانے کے دوران فرانسیسی صدر اور ان کی اہلیہ کا مذاق اڑاتے ہوئے لہجہ بھی … فرانسیسی صدر میکرون نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاق کا جواب دے دیا پڑھنا جاری رکھیں