انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے

انٹرپول نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر ملک کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے۔ملک ریاض اس وقت دبئی میں ایک نئی ہاوسنگ پراجیکٹ میں مصروف ہیں اور پاکستان میں ان کو عدالت نے مفرور قرار دے رکھا ہے۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو … انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے پڑھنا جاری رکھیں