میشا شفیع کیس ہار گئیں :علی ظفر کو ہراجانہ ادائیگی کا حکم

لاہور کی سیشن کورٹ نے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔جس میں عدالت نے میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا … میشا شفیع کیس ہار گئیں :علی ظفر کو ہراجانہ ادائیگی کا حکم پڑھنا جاری رکھیں