ایران ڈٹ گیا: یورینیم ملک سے باہر نہیں جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر

ایران نے افزودہ یورینیئم بیرونِ ملک منتقل کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ایران کی اعلیٰ قیادت نے ملک کے افزودہ یورینیئم کے ذخائر کو قومی سلامتی کا بنیادی جزو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ مواد کسی بھی صورت میں ملک سے باہر منتقل نہیں کیا جائے گا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے … ایران ڈٹ گیا: یورینیم ملک سے باہر نہیں جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر پڑھنا جاری رکھیں