ساجد سدپارہ کا اعزاز: دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی بغیر اکسیجن کے سرکرلی

پاکستان کے معروف کوہ پیما ساجد سدپارہ Sajid Sadpara نے نیپال میں واقع دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ماکالو Mount Makaluکو بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مہم کے منتظم ادارے سیون سمٹ ٹریکس کے مطابق ساجد سدپارہ نے 2 مئی کی صبح تقریباً … ساجد سدپارہ کا اعزاز: دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی بغیر اکسیجن کے سرکرلی پڑھنا جاری رکھیں