لوگ ‘آنٹی’ نہ کہیں:اداکارہ نادیہ خان کی پروگرام میں گفتگو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ ماضی میں اپنے مقبول پروگرام The Nadia Khan Show کی میزبانی کے باعث شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ جبکہ ڈرامہ سیریلز بندھن، ایسی ہے تنہائی، کم ظرف اور ڈولی ڈارلنگ میں اداکاری بھی کر چکی … لوگ ‘آنٹی’ نہ کہیں:اداکارہ نادیہ خان کی پروگرام میں گفتگو پڑھنا جاری رکھیں