نیٹ بلنگ سسٹم کیا ہے: نئے سولر صارفین کے لیے کیا پالیسی ہو گی؟

نیپرا نے پرانے سولر صارفین پر پرانی نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھی ہے جبکہ نئے صارفین کے لیے اب الگ سے پالیسی ہو گی۔ اب نئے سولر صارفین کے لیے نیٹ بلنگ کے نظام کے مطابق جب کسی صارف کا سولر سسٹم بجلی کے نظام سے جڑ جائے گا تو ہر بلنگ سائیکل کے آخر … نیٹ بلنگ سسٹم کیا ہے: نئے سولر صارفین کے لیے کیا پالیسی ہو گی؟ پڑھنا جاری رکھیں