• Home  
  • ایران کا نیا سپریم لیڈر ہماری مرضی کے بغیر نہیں چل سکتا۔ٹرمپ
- پاکستان

ایران کا نیا سپریم لیڈر ہماری مرضی کے بغیر نہیں چل سکتا۔ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر نہیں چل سکے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر زیادہ عرصہ نہیں چل سکے گا، اس کی بقا ہماری منظوری سےمشروط ہو گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر نہیں چل سکے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر زیادہ عرصہ نہیں چل سکے گا، اس کی بقا ہماری منظوری سےمشروط ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا امریکا نہیں چاہتا کہ چند سال بعد ایران کو دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کا موقع ملے۔

تہران پورے مشرقِ وسطیٰ پر کنٹرول حاصل کرنے کیا منصوبہ بندی کر رہا تھا، ایران کے پاس موجود یورینیم ضبط کرنے کیلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں