اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کا اعلان کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے دوسری شادی کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر نکاح کی تصویر پوسٹ کی، جس کے بعد مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے … اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں