نورا فتحی پر فلمائے گئے آئٹم سانگ ’سَرکے چُنر تیری‘ پر پابندی کیوں عائد ہوئی؟

انڈیا میں متنازع فحش گانے پر پابندی، بڑا تنازع کھڑا ہو گیا۔ انڈیا میں کنڑ فلم KD: The Devil کے ایک گانے پر شدید تنازع کے بعد حکومت نے اسے تمام پلیٹ فارمز سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ گانا “سرکے سرکے چُنر تیری سرکے” اداکارہ Nora Fatehi اور Sanjay Dutt پر فلمایا … نورا فتحی پر فلمائے گئے آئٹم سانگ ’سَرکے چُنر تیری‘ پر پابندی کیوں عائد ہوئی؟ پڑھنا جاری رکھیں