اسلام آباد: کیش لیس نظام متعارف،نارمل پاسپورٹ 14 روز میں ملے گا

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پاسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نارمل پاسپورٹ normal passport delivery period کے اجرا … اسلام آباد: کیش لیس نظام متعارف،نارمل پاسپورٹ 14 روز میں ملے گا پڑھنا جاری رکھیں