تارکین وطن :ریال اور درہم میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کی سہولت

اوورسیز پاکستانیوں، خصوصاً سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم لاکھوں تارکین وطن کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمایہ کاری کا ایک نیا دروازہ کھول دیا ہے۔ مرکزی بینک نے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس (NPCs) اسکیم کو مزید وسعت دیتے ہوئے اب سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی سرمایہ کاری کی سہولت … تارکین وطن :ریال اور درہم میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کی سہولت پڑھنا جاری رکھیں