آسکر ایوارڈ :فلم ’ون بیٹل آفٹر اینادر‘ کے نام چھ ایوارڈ،فری فلسط ین کے نعرے بھی لگ گئے

امریکا میں آسکر ایوارڈز 2026 کی تقریب میں فلم ’ون بیٹل آفٹر اینادر‘ نے بہترین فلم سمیت 6 ایوارڈ جیت کر سیزن کو شاندار انداز میں اپنے نام کیا۔لیکن اس تقریب کے دوران ہسپانوی اداکار کی جانب سے فلسط ین کے حق میں لگایا جانے والا نعرہ توجہ کا مرکز بنا۔ گمنام انقلابی کی کہانی … آسکر ایوارڈ :فلم ’ون بیٹل آفٹر اینادر‘ کے نام چھ ایوارڈ،فری فلسط ین کے نعرے بھی لگ گئے پڑھنا جاری رکھیں