بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری 2026 کے دوران ملک میں 3 ارب 46 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان رقوم میں سب سے نمایاں حصہ دبئی سے آیا، جبکہ ملکی سطح پر سعودی عرب پہلے نمبر پر رہا۔
مرکزی بینک کے مطابق جنوری میں صرف دبئی سے 54 کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم پاکستان بھیجی گئی۔
مجموعی طور پر متحدہ عرب امارات سے اسی عرصے میں 69 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ، ابوظبی سے 12 کروڑ 61 لاکھ ڈالر شارجہ سے 98 لاکھ ڈالر وطن منتقل کیے گئے۔
یہ بھی پڑھئِے

