پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے ،ہپستال کو نشانہ بنانے کی تردید

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب الحق کے تحت کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات نےکہا ہےکہ پاک فوج نے 16 مارچ کی رات آپریشن غضب لِلحق کے تحت کامیابی سے اہداف پر فضائی حملے کیے جس میں کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جو … پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے ،ہپستال کو نشانہ بنانے کی تردید پڑھنا جاری رکھیں