پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہو نے کا خطرہ منڈلانے لگا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرے کا بارش سے متاثر ہونے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کولمبو میں اتوار کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، پیشگوئی کے مطابق دوپہر اور شام کے اوقات میں بارش کا امکان 55 … پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہو نے کا خطرہ منڈلانے لگا پڑھنا جاری رکھیں