’آپریشن غضب للحق‘ پاک فضائیہ کے حملے، 133 افغان طالبان ہلاک، 200 سے زائد زخمی

پاکستان کے آپریشن غضب للحق میں ، فضائیہ اور بری افواج کے افغان طالبان کے خلاف حملوں میں ، افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 27 افغان چوکیاں مکمل تباہ اور 9 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا۔ 3 افغانی بٹالین اور سیکٹر … ’آپریشن غضب للحق‘ پاک فضائیہ کے حملے، 133 افغان طالبان ہلاک، 200 سے زائد زخمی پڑھنا جاری رکھیں