• Home  
  • پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس کاروائیاں، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتیں
- ٹاپ سٹوری

پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس کاروائیاں، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتیں

اپ ڈیٹ سٹوری پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ایئراسٹرائیکس میں فتنہ الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کر دیا گیا جس مین 80 سے زائد خوارجیوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ ایئراسٹرائیکس کی جس […]

قبل ازیںپاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 7 کیمپ اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

وزارت اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی۔پاکستان کے پاس حتمی شواہد ہیں کہ اسلام آباد مسجد، باجوڑ اور بنوں میں دہشت گردی کی کارروائیاں خوارج نے افغانستان میں قیادت اور ہینڈلرز کی ایماء پر کیں۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال بند کیا جائے، دوحا معاہدے پر عمل درآمد ناگزیر ہے، عالمی برداری کردار ادا کرے

یہ بھی پڑھئیے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں