ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے ملائیشیا کو 3-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

قومی ہاکی ٹیم نے یکم تا 7 مارچ جاری مینز ورلڈ کپ کوالیفایر راونڈ FIH Men’s World Cup Qualifiers کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے ملائیشیا کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کے دوران پاکستان کی جانب … ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے ملائیشیا کو 3-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی پڑھنا جاری رکھیں