پاک بھارت ٹاکرا : انڈیا نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستانی بلے باز ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے، اور یوں بھارت نے قومی ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ … پاک بھارت ٹاکرا : انڈیا نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پڑھنا جاری رکھیں