پاک بھارت ٹاکرا : آئی سی سی نے پانچ ممالک کے کرکت سربراہان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات کو سنوارنے کے لیے پانچ ممالک کے کرکٹ سربراہان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔ اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے ایک مقامی اخبار کو … پاک بھارت ٹاکرا : آئی سی سی نے پانچ ممالک کے کرکت سربراہان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں