وزیراعظم نے کرکٹ ٹیم کو انڈیا کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی

حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔  حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان بھارت کے ساتھ میچ کھیلے گا۔ قومی ٹیم کو 15 فروری کو شیڈول کے مطابق میچ کھیلنے کا کہہ … وزیراعظم نے کرکٹ ٹیم کو انڈیا کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی پڑھنا جاری رکھیں