پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل 11 کی چیمپئن بن گئی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس سے قبل پشاور زلمی نے 2017 میں بھی پی ایس … پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل 11 کی چیمپئن بن گئی پڑھنا جاری رکھیں