حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر خزانہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55، 55 روپے کے اضافے کا اعلان کیا … حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں