وزیر اعظم نے پٹرول میں 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر

وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کا جو کل اعلان کیا گیا اس کے بعد فی لیٹر قیمت 458 روپے ہو گئی لیکن اس قیمت کو کم کرنے کیلئے میں آج پیٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر رہاہوں جس کے بعد … وزیر اعظم نے پٹرول میں 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر پڑھنا جاری رکھیں