خام تیل کی قیمت بڑھ گئی :پاکستان میں پھر پٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کا امکان

پاکستان حکومت ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا جائزہ لے رہی ہے اور ایران جنگ کی موجودہ صورتحال برقرار رہنے کی صورت میں پٹرولیم مصنوعات مین بڑا اضافہ متوقع ہے۔ پاکستان میں ہر ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مِیں اضافے کا جائزہ لیا جائے گا اور ایران جنگ یا آبنائے ہرمز … خام تیل کی قیمت بڑھ گئی :پاکستان میں پھر پٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں