• Home  
  • ایران جنگ میں بے یقینی ! تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- پاکستان

ایران جنگ میں بے یقینی ! تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران جنگ مذاکرات میں بےیقینی کے باعث برینٹ آئل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے باعث پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قیمت 5.2 فیصد اضافے سے 107.54 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 4.9 […]

petrol price in pakistan

ایران جنگ مذاکرات میں بےیقینی کے باعث برینٹ آئل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے باعث پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

انٹرنیشنل بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قیمت 5.2 فیصد اضافے سے 107.54 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 4.9 فیصد اضافے سے 94.71 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

اس بات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایران اور امریکا مذاکرات کل اسلام آباد میں متوقع ہیں۔ 

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں