عازمین حج کو فری سم اور 40 جی بی ڈیٹا کی سہولت

حکومتِ پاکستان نے حج پر جانے والے عازمین کے لیے مفت سم کارڈ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد انہیں سعودی عرب میں اپنے اہلِ خانہ سے رابطے میں آسانی دینا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے شروع کیے گئے اس اقدام کے تحت طویل مدت کے لیے جانے والے عازمین … عازمین حج کو فری سم اور 40 جی بی ڈیٹا کی سہولت پڑھنا جاری رکھیں