پیشاب کے بعد قطرے گرنے بیماری کتنی سنگین ، کیسے قابو پایا جائے

پیشاب کرنے کے بعد چند قطرے ٹپکنے کے مسئلے کو طبی اصطلاح میں پوسٹ وائڈ ڈرِبلنگ (Post-Void Dribbling – PVD) کہا جاتا ہے۔ یہ کیفیت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب پیشاب کرنے کے چند لمحوں بعد یا بیت الخلا سے نکلتے ہی اچانک پیشاب کے چند قطرے غیر ارادی طور پر خارج ہو جاتے … پیشاب کے بعد قطرے گرنے بیماری کتنی سنگین ، کیسے قابو پایا جائے پڑھنا جاری رکھیں