ایپسٹین تنازع شدت اختیار کرگیا: شہزادہ اینڈریو گرفتار

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی شہزادہ اینڈریو کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق یہ کارروائی اُن الزامات کی بنیاد پر کی گئی کہ انہوں نے بطور برطانوی تجارتی نمائندہ حساس معلومات جیفری ایپ اسٹائن کے ساتھ شیئر کی تھیں،  میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار … ایپسٹین تنازع شدت اختیار کرگیا: شہزادہ اینڈریو گرفتار پڑھنا جاری رکھیں