فرنچائزز کے مالکان نے وزیر اعظم سے شائقین کے لیے سٹیڈیم کھولنے کی اپیل کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے مالکان نے وزیراعظم شہباز شریف سے شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دینے کی اپیل کر دی۔ واضح رہے کہ حکومت نے مشرق وسطیٰ تنازع کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت شائقین کے بغیر پی ایس ایل الیون کرانے … فرنچائزز کے مالکان نے وزیر اعظم سے شائقین کے لیے سٹیڈیم کھولنے کی اپیل کر دی پڑھنا جاری رکھیں