پی ایس ایل 11 ‘ ترانہ یا پیپسی کا اشتہار بنا ڈالا

پی ایس ایل نے پیپسی کے اشتراک سے 11ویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ’کھیلیں گے بیٹ پہ‘ جاری کر دیا ہے جس بارے سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ترانے نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے سوشل میڈیا … پی ایس ایل 11 ‘ ترانہ یا پیپسی کا اشتہار بنا ڈالا پڑھنا جاری رکھیں