پنجاب ائیر لائن اپریل سے پروازیں شروع کرئے گی

حکومت پنجاب نے اپریل میں اپنی نئی فضائی سروس “پنجاب ایئرلائنز” کے آغاز کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرلائن ابتدائی طورپرسات مسافر طیاروں کے ساتھ آپریشن شروع کرے گی۔ پنجاب ائیر لائن پہلے دو سال صرف اندرونِ ملک پروازیں چلائے گی بعد ازاں بین الاقوامی روٹس کا آغازکیا جائے گا۔ ذرائع … پنجاب ائیر لائن اپریل سے پروازیں شروع کرئے گی پڑھنا جاری رکھیں