پنجاب میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ختم،سبسڈی کے لیے آن لائن پورٹل فعال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں موٹر سائیکل رکھنے والے شہریوں کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مختلف فیسوں میں نمایاں کمی اور سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس مکمل … پنجاب میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ختم،سبسڈی کے لیے آن لائن پورٹل فعال پڑھنا جاری رکھیں