پنجاب سکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق تعطیلات کا آغاز 22 مئی بروز جمعہ سے ہوگا، جبکہ اسکول 24 اگست کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔ وزیرِ تعلیم نے بتایا کہ شدید گرمی اور موسم … پنجاب سکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں