پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل نیویارک:پاکستان کا امریکہ سےمعاہدہ ہو گیا

پاکستان اور امریکا نے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل سے متعلق ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے۔ ، اس معاہدے کے مطابق ہوٹل کی دیکھ بھال، مرمت اور ممکنہ ترقی کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ اس سلسلے میں دونوں حکومتوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ … پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل نیویارک:پاکستان کا امریکہ سےمعاہدہ ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں