آبنائے ہرمز میں تھائی کارگو جہاز پر حملہ! عملے کو بچانے کی کوشش،کل 3 جہاز حملے کا شکار

تھائی لینڈ کی بحریہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے تھائی مال بردار جہاز پر حملہ ہوا ہے جس کے بعد عملے کو بچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں اور اسے فوری مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین جہازوں کو ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ سے نشانہ بنایا گیا … آبنائے ہرمز میں تھائی کارگو جہاز پر حملہ! عملے کو بچانے کی کوشش،کل 3 جہاز حملے کا شکار پڑھنا جاری رکھیں